• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑنے میں ناکام، آبنائے ہرمز واپس لوٹ آیا

کراچی (نیوز ڈیسک) چینی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑنے میں ناکام،آبنائے ہرمز واپس لوٹ آیا،شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 8بحری جہازوں نے آبی گزرگاہ سے نکلنے کی کوشش کی ،امریکی انتباہ کے بعد واپس آگئے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی پابندیوں کا شکار چینی ملکیتی آئل ٹینکر “رِچ اسٹاری” خلیج سے باہر نکلنے کے ایک دن بعد دوبارہ آبنائے ہرمز کی طرف واپس لوٹ آیا ہے، شپنگ ڈیٹا کے مطابق یہ امریکی ناکہ بندی کو عبور کرنے میں ناکام رہا۔
اہم خبریں سے مزید