• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت کسٹمز افسران ضابطہ کی خلاف ورزی پر معطل

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی ڈائریکٹرسمیت2 کسٹمز افسران کوضابطہ خلاف ورزی پر معطل کر دیا ،جبکہ انٹرنل جاب پوسٹنگ تحت بی ایس-16انسپکٹرز کو پرفارمنس الاؤنس کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن جاری ۔سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) رولز 2020 کے رول 5(1) کے تحت پی سی ایس/بی ایس-18 کے افسر مسٹر اقبال احمد میمن، جو اس وقت کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان (کیپ) کراچی میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات تھے، کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید