• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم اور محفوظ راستے کیلئے عمان کے متبادل راستے کی تجویز

دبئی( نیوز ڈیسک)ایران نے آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے اور جہازوں کیلئے عمان کی طرف سے متبادل سمندری راستے (جزیرہ لاراک کے شمالی و جنوبی راستے) استعمال کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت مخصوص سیکیورٹی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے جہازوں کو بغیر حملے کے گزرنے کی اجازت ہوگی۔ بحیرہ عمان سے آنے والے جہازوں کو لاراک کے شمالی جبکہ واپسی پر جنوبی راستے سے گزرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید