• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ، اہلیہ موجود

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد کے تشکیل شدہ میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی متاثر ہ آنکھ کا چیک اپ کیا،اس موقع پر ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں موجودتھیں ،پانچ رکنی میڈیکل بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹر محمدعارف ،اور پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی بھی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا۔

اہم خبریں سے مزید