• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس نے اسرائیل کی پیرس اسلحہ نمائش میں شرکت پر پابندی عائد کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانس نے اسرائیل کی پیرس اسلحہ نمائش میں سرکاری شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ یورپ کی سب سے بڑی دفاعی نمائش میں اسرائیلی داخلہ بند، وزارت دفاع قومی پویلین قائم نہیں کر سکے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکومت نے اسرائیلی وزارت دفاع کو آگاہ کیا ہے کہ اس ماہ پیرس میں منعقد ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی بین الاقوامی دفاعی نمائش "یوروسیٹری" میں اسرائیل کی سرکاری شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید