• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 4400 روپے فی تولہ کی بڑی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں پیر کو 4400روپے فی تولہ کی کمی ہوئی جس سے سونے کی قیمت 4لاکھ 71ہزار 762 روپے فی تولہ ہو گئی 10گرام سونے کی قیمت 3773روپے کی کمی سے 4لاکھ 4ہزار 459 روپے ہوگئی۔ پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں44ڈالرز کی کمی سے 4494ڈالرز فی اونس ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید