• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر کا دورہ؛ بزرگ شہریوں اور خواتین کے کام ترجیحی بنیادوں پر کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ صفورا میں واقع نادرا میگا سنٹر کا دورہ کیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر میں شہریوں کیلئے سہولتوں کا جائزہ لیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں سے سنٹر میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے دریافت کیا۔
اہم خبریں سے مزید