• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی توانائی تنصیبات پر حملے ناقابلِ قبول، بھارت کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت نے خلیجی خطے میں توانائی مراکز پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ’’ناقابلِ قبول‘‘ قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایسے واقعات عالمی توانائی رسد کو مزید غیر مستحکم کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید