• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر کے دوران پورا دن گیس ملے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالفطر کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ،ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ عیدالفطر کی خوشیوں کے دوران اپنے گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کر رہی ہے. بہتر پریشر کو برقرار رکھنے اور گیس لائن پیک کو متوازن رکھنے کے لیے عیدالفطر کے دوران گیس فراہمی کا درج ذیل شیڈول ترتیب دیا گیا ہے. چاند رات گیس کی فراہمی بند نہیں کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید