• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارہ اسلم کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی قائمقام چیئرپرسن کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن سارہ اسلم کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی قائمقام چیئرپرسن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سارہ اسلم کو یہ اضافی ذمہ داری تین ماہ کے لیے یا مستقل چیئرپرسن کی تقرری تک، جو بھی پہلے ہو، سونپی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید