• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کی آمد، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے آپریشن میں مزید بہتری

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )عید کے موقع پر جنگ کے باوجود مسافروں کو منزلوں تک پہنچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ پروازیں آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ 20 دن میں مشرق وسطی کی منسوخ پروازیں کم ہوکر 44 رہ گئیں۔ لاہور، اسلام آباد، پشاور سے فجیرہ کی 8 پروازیں العین منتقل کردی گئیں۔ العین سے لاہور اسلام اباد پشاور کیلئے 8 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ جمعرات کو کراچی 15 لاہور اٹھ اسلام اباد نو پشاور 10 اور ملتان سے دو پروازیں منسوخ کی گئیں کوئٹہ سے 2 اور سیالکوٹ سے مشرق وسطی کی تمام 20 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید