اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیاپروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئر پرسن اور ممبران کے تقرر کی منظوری دیدی ہے یہ تقرری پیکا تر میمی ایکٹ2025 کے تحت پانچ سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔وزارت داخلہ نے چیئر پرسن اور ممبران کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔