اسلام آباد( کامرس رپورٹر)ایف بی آر میں ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ21کی افسر سابق ڈائر یکٹر جنرل خصوصی اقدامات مس شاہ بانو جی ایم خان 15دسمبر 2025کو مدت ملازمت پوری ہونے پر رٹیائر ہو گئی ہیں ، ایف بی آر نے گزشتہ روز ان کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور نوٹیفکیشن کے مطابق وہ گزشتہ برس 15دسمبر سے ملازمت سے ریٹائر ڈ ہو گئی ہیں۔