کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی د ن آج منایا جائے گااقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے موسمیات کے عالمی دن کی ابتداء23مارچ 1950ء سے ہوئی تھی اس دن کے منانے کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے۔