کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں نوسربازوں نے نوجوان کا اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لیکر مختلف ٹرانزکشن کے ذریعے 9 لاکھ روپے سے محروم کر دیا ، والد نے عزیز بھٹی تھانے میں واردات سے متعلق درخواست جمع کرا دی ۔