کراچی( جنگ نیوز)ہاشمی گروپ کےچیئرمینراشد ہاشمی نے تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک دے دی اور کہا ہے کہ اس موقع پر تمام عالم اسلام اور فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو اپنی خوشیوں میں شریک رکھنا چاہیے، اللّٰہ سے دعاہے کہ جنگ کے بادل ٹل جائیں اور امن قائم ہوجائے۔ ایران اسوقت میدان جنگ میں ہے اللّٰہ انکی مدد کرے۔