کراچی (اسٹاف رپورٹر)گل پلازہ میں آتشزدگی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں اور ایک باؤزر موقع پر پہنچ گئے]مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں گل پلازہ روانہ کی گئیں آگ بجھانے کا عمل تیز کر دیا گیا آگ پرجلد قابو پانے کی کوششیں کی گئی ریسکیو اور ریلیف سمیت تمام متعلقہ اداروں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایات کی گئی ۔