• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد سرسید اردو بازارمیں کتابوں کی دکان کو آگ لگا نے کی کوشش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد سرسید اردو بازارمیں نامعلوم ملزمان کی جانب سے کتابوں کی دکان کو آگ لگا کرجلانے کی کوشش کی گئی ہے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے صرف ایک مخصوص دکان کو جلانے کی کوشش کی ہےبظاہر واقعہ ذاتی دشمنی یا لین دین کا معلوم ہوتا ہے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید