کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ جونا مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے میں پولیس اہلکار کانسٹیبل عبداللہ ولد اعظم خان زخمی ہوگیا، واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمی اہلکار کو فوری طور پر بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر منتقل کیا ۔