کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے عیدالفطر کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم رحمٰن اللہ کو صورتی روڈ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔