• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروزآباد کے علاقے سے خاتون بازیاب، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مدد گار ون فائیوپولیس نےفیروزآباد تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئےایک خاتون کوبازیاب کرکے ملزم کو مبینہ نشے کی حالت میں گرفتار کرلیا، ترجمان مدد گار ون فائیو پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق ملزم نے خاتون سے اس کے 2 موبائل فونز چھین لیے تھےاورپانچ دن سے قید کیا ہواتھااورمبینہ ذیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا،ایس ایچ او تھانہ فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا ہے کہ ذاتی نوعیت کے معاملہ پر تنازع پیدا ہوا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید