• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجری کے سبب سیفان حسن لندن میراتھون سے دستبردار ہو گئیں

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ سیفان حسن آئندہ ماہ منعقد ہونے والی لندن میراتھون سے انجری کے باعث دستبردار ہو گئی ہیں۔

سیفان حسن تقریباً 6 ہفتے قبل ٹریڈ مل پر ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں جس کے بعد طبی ماہرین نے اِنہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا۔

انجری سے مکمل صحتیاب نہ ہونے کے باعث اُنہوں نے میراتھون میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید