• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلیفیکس میں بچے کے ساتھ زیادتی اور جنسی استحصال کے کیس میں 6 افراد مجرم قرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

برطانیہ کے علاقے کیلڈرڈیل میں ایک بچے کے ساتھ زیادتی اور جنسی استحصال کے کیس میں 6 افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا، متاثرہ فرد نے 2019ء میں سامنے آ کر 2006ء اور 2009ء کے درمیان ہونے والی زیادتی کی تفصیلات بتائی تھیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی تھیں۔

اگست 2024ء میں آٹھ افراد کے خلاف متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے جن میں زیادتی، بچے کے ساتھ جنسی سرگرمی اور زیادتی کی کوشش شامل تھی۔ 

فروری 2026ء میں شروع ہونے والے 6 ہفتوں پر مشتمل مقدمے کے دوران جیوری نے 6 ملزمان کو مختلف جرائم میں مجرم قرار دیا۔

تمام ملزمان کو حراست میں رکھا گیا ہے اور اِن کی سزائیں 22 مئی کو سنائی جائیں گی۔

برطانیہ و یورپ سے مزید