• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران سے مذاکرات کرے، علیمہ خان

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران خان سے مذاکرات کرے، پونے 3 سال جیل میں رکھ کر کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے ،عمران خان صرف پاکستان کیلئے کھڑا ہے،عمران خان سے ملاقات کی ایک بار پھر کسی کو اجازت نہ ملی،عید کے چوتھے روزمنگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کادن تھا ، عمران خان کی 2 بہنیں علیمہ خان اور نورین نیازی ملاقات کےلیے پہنچی تھیں،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

اہم خبریں سے مزید