• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی فضائی دفاعی نظام نے 2 ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا

فوٹو: سعودی دفاعی نظام
فوٹو: سعودی دفاعی نظام

سعودی فضائی دفاعی نظام نے 2 ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا۔

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے 2 ڈرون طیاروں کو فضامیں تباہ کیا ہے۔

ڈرون طیاروں کو ریاض اور مشرقی ریجن میں تباہ کیا گیا، ان ڈرون طیاروں کا ملبہ گنجان علاقے میں زیر تعمیر مکان پر گرنے سے جزوی مالی نقصان ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید