ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کو تہران میں شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مسعود ایک سپر اسٹور گئے اور شہریوں سےخیریت دریافت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ 29 دن سے جب سے امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے تب سے ایرانی رہنما نہ صرف عوام کے ساتھ سڑکوں پر موجود ہیں بلکہ اپنے دفاتر اور گھروں پر ہی ہیں۔
دوسری جانب غزہ، ایران اور لبنان میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد کے قتل میں ملوث جنگی جرائم کا مجرم نیتن یاہو اور اسرائیلی فوجی وعوام بنکروں میں جاکر چھپے بیٹھے ہیں۔