• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کر دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارت اور ویتنام نے ایندھن پر ٹیکس میں کمی اور معطلی کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر مرکزی ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی ہے۔

دوسری جانب ویتنام کی وزارتِ خزانہ کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل اور جیٹ فیول پر ٹیکس عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی اور خصوصی ٹیکس معطلی 15 اپریل تک مؤثر رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید