• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی آئل مارکیٹ پر دباؤ برقرار، قیمت 110 ڈالر فی بیرل ہوگئی

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی آئل مارکیٹ پر دباؤ برقرار ہے۔ 

اس حوالے پوری دنیا میں تیل کی قیمت طے کرنے والے نارتھ سی کے برینٹ آئل کی قیمت 2.5 فیصد اضافے سے 110 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید