• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی درخواستیں سماعت 2 اپریل کو ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ ، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 2 اپریل کو سماعت کرے گا ، درخواستوں میں حکومت کی مالی پالیسیوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید