• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑھتی ہوئی کشیدگی کے معاشی اثرات پاکستان پر واضح ہیں، شیخ ابراہیم

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین فاؤنڈرز گروپ شیخ ابراہیم نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے معاشی اثرات پاکستان پر واضح طور پر مرتب ہو رہے ہیں، غیر یقینی صورتحال کے باعث خطے میں کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
لاہور سے مزید