• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کا کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی 5ویں قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلا ن

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے نے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی پانچوں قرعہ اندازی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایل ڈی اے کے رہائشی و کمرشل پلاٹوں کی پانچویں قرعہ اندازی کاانعقاد 18مئی 2026کودن 11بجے کیا جائے گا۔ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لیے درخواستیں یکم اپریل سے 11مئی 2026تک وصول کی جائیں گی۔
لاہور سے مزید