• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر مریم خان کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ سکیورٹی اداروں و پولیس انتظامیہ کی بریفنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور مریم خان نے لاہور قزافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل میچز کے لیے میونسپل و سکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید