• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے صاحبزادے کا جی ایس پی پلس پر بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ،شازیہ مری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)پاکستان پیپلز پلرٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے صاحبزادے کا جی ایس پی پلس پر بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے،جی ایس پی پلس جیسے حساس معاملے پر غیر سنجیدہ گفتگو قومی مفاد کے خلاف ہے،ایسے بیانات سے پاکستان کی برآمدات اور عالمی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے، قومی مفاد اور لاکھوں لوگوں کے روزگار کو سیاست کی نذر نہیں کیا جا سکتا،مشکل وقت میں صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپےکا نعرہ لگا کر اتحاد کا پیغام دیا۔
اسلام آباد سے مزید