• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت ؛ مون سون بارشوں کے پیش نظر پیشگی اقدامات تیز

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پیشگی اقدامات تیز کر دیے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔اجلاس میں مونسون صفائی مہم کے تحت شہر بھر کے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور مین ہولز کی انسپکشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید