• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈکانسٹیبلز کی خالی سیٹوں کے لئے سپاہیوں کے سروس ریکارڈ کا جائزہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) محکمانہ پرموشن کمیٹی نے ہیڈکانسٹیبلز کی خالی سیٹوں کے لئے سپاہیوں کے سروس ریکارڈ کا جائزہ لیا ، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس لوجسٹکس عبد الحق عمرانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز شمس الدین اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید