• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں اتوار کو ہونے والی ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ڈربی جیو پیٹر کے سوار اویس انجم نے جیت لی، جس میں 12 گھوڑے ایکشن میں تھے، کراچی میں شیڈول ایک ریس ملتوی کردی گئی۔
اسپورٹس سے مزید