• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی گھوڑے نے عالمی ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ امریکی گھوڑے میگنی ٹیوڈ نے جیت لیا۔ مقابلے میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے حصہ لیا۔فاتح گھڑ سوار کو ریس کی جیت پر 12 ملین ڈالرز دیے گئے، دبئی ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز تھی۔اس موقع پر دبئی کےحکمراں شیخ محمدبن راشدالمکتوم کی ایونٹ کےکامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارک باد دی اور کہا کہ یہ متحدہ عرب امارات کےکھیل کے میدان میں ایک نیا کارنامہ ہے۔
اسپورٹس سے مزید