کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن ایشون امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں شامل ہونے والے پہلے بھارتی انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئے ہیں۔ریٹائرڈ کرکٹر سان فراننسکو یونیکورنز کی نمائندگی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میجر لیگ کرکٹ میں پہلے بھارتی کھلاڑی کے طور پر شرکت کرنا بڑی ذمہ داری ہے جسے میں قبول کرتا ہوں۔