کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور میانمار کے درمیان میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ میچ کے لیے جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان کی فٹبال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔ گروپ ای میں شامل پاکستانی ٹیم پانچ میچز میں سے تین میں شکست کھائی اور دو ڈرا کیے ۔