• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں بارش ویمنز ٹی 20 کا میچ منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں نیشنل ویمن ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور اسٹارز کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ اتوار کی صبح غنی انسٹیٹیوٹ گراونڈ گیلی ہونے کے باعث میچ ختم کیا گیا ۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ۔
اسپورٹس سے مزید