• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں بارش اور ابر آلود موسم ،موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)سینٹرل ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ابر آلود موسم کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ترجمان سینٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 پر لاہور، کوٹ مومن، پنڈی بھٹیاں اور شیخوپورہ کے علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 پر شرق پور، ننکانہ، سمندری اور رجانہ تک متعدد مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور سے مزید