• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کے پروموشن، ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے کیسز طویل عرصے سے غیر معمولی التوا کا شکا ، صدر پی ایم اے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہزاروں ڈاکٹروں کے پروموشن، ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے کیسز طویل عرصے سے غیر معمولی التوا کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے ڈاکٹر برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ اور سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پروموشن کیسز کو چلانے اور ان کی منظوری میں واضح عدم دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید