• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمیکل ڈور کی ترسیل ناکام ،2 ڈیلر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مناواں پولیس نےلاہور میں قاتل کیمیکل ڈور کی ترسیل ناکام بنا کر 02 ڈیلر گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق مناواں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 02 ڈیلرز عثمان اور اسد کو کیمیکل ڈور کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے انسے لاکھوں مالیت کی 38 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برامد کر کے مقدمہ درج کر لی
لاہور سے مزید