• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹاؤن کچہری کے عقب سے2 اسلحہ بردار ملزمان گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چوکی چلڈرن ہسپتال پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن کچہری کے عقب سے دو اسلحہ بردار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کچہری کے پیچھے ریلوے لائنز کے قریب چھپے ہوئے تھے۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ شاہ جمال کالونی میں ریکی کر کے واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید