• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات

لاہور( پ ر)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے یونیک 111-107اےاور 32بی نیو مسلم ٹاون وحدت روڈ لاہورکیمپس کے طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے سالانہ تقریب تقسیم انعامات فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہوئی جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی۔اس موقع پر ریکٹر یونیک گروپ پروفیسر امجد علی خان ، ڈائریکٹر یونیک گروپ پروفیسر وسیم انور چوہدری،محمد عبداللہ ڈائریکٹر ایڈمن یونیک گروپ بھی ان کے ہمراہ تھے۔دیگر مہمانان گرامی میں ممبر پنجاب اسمبلی شگفتہ فیصل ، پرنسپل یونیک سکولزاور گلوکاراذان علی بگا کے علاوہ دیگر اہم شخصیات نے شرکت کرکے پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کیے
لاہور سے مزید