• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی سٹی کا میلہ حضرت مادھو لعل حسین کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ایس پی سٹی بلال احمد نے میلہ حضرت مادھو لعل حسین کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاایس پی سٹی نے سرکل افسران اور ایس ایچ او شا لیما ر انسپکٹر علی حسن سمیت مامور نفری کو چیک الرٹ اور بریف کیاداخلی اور خارجی راستوں پر تعینات جوانوں کی چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا۔ایس پی سٹی محمد بلا ل احمد نے دوران وزٹ کنٹرول روم پر کیمروں سے مانیٹرنگ کو بھی چیک کیا۔
لاہور سے مزید