• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈی ولنگڈن ہسپتال ، وائرل ویڈیو پر ایکشن،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی

لاہور ( جنرل رپورٹر )لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور، وائرل ویڈیو پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ایکشن پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے صدر وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم حالیہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پانچ ٹرینی ڈاکٹرز، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور ایم ایس کو معطل کیا گیا اور شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔
لاہور سے مزید