لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن و پی آر یو کی کاروائیاں دوران پٹرولنگ 07 اشتہاری سمیت 40 عادی مجرمان گرفتار کر لیے۔دوران پٹرولنگ 02 عدالتی مفروران بھی گرفتار کیا گیا اس کے علاؤہ 14 مشکوک گاڑیاں و موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند کی گئیں، ڈولفن فورس کی جانب سے 65 اشخاص کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی۔11 ون ویلنگ و 03 پتنگ بازی میں ملوث ملزمان گرفتار کیے گئے ۔