• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے 3شراب فروشوں کو گرفتار کرکے 117لیٹر شراب برآمد کرلی ،تھانہ وارث خان پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے 107لیٹر شراب برآمد کی، جبکہ تھانہ سول لائنز پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 10لیٹر شراب برآمد کی پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
اسلام آباد سے مزید