• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سیریل ”شیدائی“ کی پہلی جھلک ریلیز، محبت بھری داستان جلد ”جیو ٹی وی“ پر نشر ہوگی

کراچی (جنگ نیوز)نئے سیریل ”شیدائی“ کی پہلی جھلک ریلیز ، محبت بھری داستان جلد ”جیوٹی وی“ پر نشر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جیو اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی نئی ڈرامہ سیریل ”شیدائی“ کی پہلی جھلک ریلیز کردی گئی ہے جس نے ناظرین میں بے حد تجسس اور دلچسپی پیدا کردی ہے۔محبت کی دلکش داستان پر مبنی اس سیریل کے فرسٹ لک نے نا صرف دیکھنے والوں کو متاثر کیا بلکہ اس کی خوبصورت پیشکش اور موسیقی نے بھی دلوں کو چھو لیا۔ اس ڈرامے کو معروف پروڈیوسرز عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی پیش کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید